وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان کے عشائیے میں شرکت

اسلا م آباد(نیشنل ٹائمز)ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے انطالیہ سفارتی فورم میں شرکت کیلئے ترکی آئے ہوئے وزرائے خارجہ، سربراہان وفود کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی ترک صدر رجب طیب اردگان کے عشائیے میں شرکت کی۔ترک صدر اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے انطالیہ سفارتی فورم میں شریک وزرائے خارجہ و وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ غیر رسمی گفتگوکی۔وزیر خارجہ نے انطالیہ سفارتی فورم کے انعقاد پر ترک قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے، پرخلوص میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر