چین ، ہلاکت خیز گیس دھماکہ کے سلسلہ میں 8 افراد گرفتار

ووہان (شِنہوا)چین کے وسطی صوبہ ہوبے میں 8 مشتبہ افراد کو اس گیس دھماکے سے تعلق رکھنے کے سلسلہ میں حراست میں لیا گیا ہے جس کے نتیجے میں25افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔شی یان کی شہری حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ، حراست میں لئے گئے افراد میں اس گیس کمپنی کا ہوانگ نامی جنرل منیجر بھی شامل ہے۔ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ چائنہ گیس سے وابستہ کمپنی ، ایک گیس فراہم کنندہ جو رہائشیوں اور کاروباری اداروں کو قدرتی گیس اور مائع پٹرولیم گیس مہیا کرتی ہے ، نیدرکار جانچ پڑتال کے مطابق گیس پائپ لائن کی نگرانی اور جائزہ لینے کے عمل پر سختی سیعمل نہیں کیا اور یہ کہ متعلقہ سہولیات کے آ پریشن میں شدید خامیاں موجود تھیں ۔اس دھماکہ سے 13 جون کی صبح شی یان کے ضلع ژنگ وان میں رہائشی برادری میں دو منزلہ تجارتی مارکیٹ کی عمارت لرز اٹھی ، جس میں 25 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔اس واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر