امریکہ، فائرنگ کے متعدد واقعات،ایک شخص ہلاک،12 زخمی

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکی ریاست ایریزونا کے فینکس میٹروپولیٹن علاقہ کے مختلف مقامات پر جمعرات کی سہ پہر فائرنگ کے ایک سلسلہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 12دیگر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔واقعہ کی تحقیقات کرنے والے پیوریا شہر کے محکمہ پولیس کے مطابق فائرنگ فینکس میٹروپولیٹن علاقہ میں مغربی وادی کے تمام شہروں میں8مقامات پر ہوئی جو1گھنٹہ30منٹ سے زائدتک جاری رہی۔پیوریا پولیس اہلکارنے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ واقعہ کے13متاثرین میں سے 4کو گولی لگی جبکہ9دیگرزخمی ہوئے لیکن انہیں جسم پر گولی نہیں لگی۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر