شوہر کو میرے سابق بوائے فرینڈ کی فیملی سے کوئی مسئلہ نہیں، مریم نفیس

کراچی (آئی ا ین پی) اداکارہ مریم نفیس نے شادی ہوجانے کے بعد بھی اپنے سابق بوائے فرینڈ کی فیملی کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں مریم نفیس نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ میرے سابق بوائے فرینڈ کی بہن میری بیسٹ فرینڈ ہے اس لیے میں اس فیملی سے بے حد قریب ہوں اور میرے شوہر کو سب پتا ہے اور انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، میرے شوہر کی طرف سے اجازت ہے کہ میں اپنی بیسٹ فرینڈ کے گھر جاسکتی ہوں یا اسے اپنے گھر بلاسکتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ایکس بوائے فرینڈ سے بھی بات چیت ہے دوستی نہیں رہی لیکن ہاں ایسی بھی لڑائی نہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ کر چانٹے لگادیں ۔ انہوں نے کہاکہ حدود کا تعین خود کیا جاتا ہے اور حد میں رہ کر ہی آپ کسی سے رابطہ رکھ سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر