فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی

لاہور (نیشنل ٹائمز) انڈوں کی قیمت مسلسل بڑھنے لگی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی۔ انڈوں کی فی درجن قیمت میں تین روپے کا مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 290 روپے فی درجن تھی۔ دوسری جانب لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 591 کی سطح پر برقرار ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 394 روپے جبکہ پرچون ریٹ 408 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت مختلف ہے اور زیادہ تر سرکاری نرخوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، انڈوں کے بھی من مانے نرخ وصول کئے جا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر