روزانہ سیاحوں کا احتجاج معمول بن گیا ہے ‘چلاس زیرو پوائنٹ پر بڑی گاڑیوں کی پابندی فوری ختم کروائیں

چلاس (نیشنل ٹائمز) چلاس زیرو پوائنٹ پر بڑی گاڑیوں کی پابندی فوری ختم کروائیں ۔ روزانہ سیاحوں کا احتجاج معمول بن گیا ہے اور علاقے کی روایتی مہمان نوازی متاثر ہو رہی ہے آج پولیس دیامر نے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گرفتاریاں بھی کیں ۔ شاہیراہ بابوسر ناران پہ ہر قسم کی گاڑیاں چل سکتی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر دیامر نے غلط پابندی لگا کر سیاحت کو متاثر کر دیا ہے سیاحوں کی اکثریت اب بابوسر ٹاپ سے اس خدشے سے واپس ہورہی ہے کہ اگر گلگت بلتستان میں داخلہ ہوے تو واپسی اس شاہیراہ سے نہیں ہو سکتی۔ سیاحت کا شعبہ شدید متاثر ہو کر سیاحت سے وابستہ تاجر لوگ کا روزگار بند ہو رہا ہے ۔دیامر کے علما اور عوام و ٹرانسپورٹرز نے اپیل کے ہے کہ زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ پر سیاحوں کی ہرقسم گاڑیوں کو امدورفت کی چوبیس گھنٹے اجازتِ دی جاے ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری اس مسئلے کا نوٹس لے ناران سے ہر قسم کی گاڑیاں اسی روڈ پر روزانہ چل رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر