فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کی دھمکی دیدی

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبر دار کیا ہے کہ سالانہ ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پر سیلز ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو یکم جولائی سے آٹے کی قیمت 5 روپے کلو بڑھادی جائیگی۔پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بدرالدین کاکڑ اور صوبائی چیئرمین عاصم رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں لگائے گئے نئے ٹیکس واپس نہ لیے گئے تو یکم جولائی سے آٹا مزید مزید مہنگا ہو جائے گا، نئے لائحہ عمل کا فیصلہ اگلے اجلاس میں کریں گے۔ فلور ملز مالکان کا کہنا تھا کہ ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں گندم لے جانا اسمگلنگ نہیں لہذا ایسی پابندیاں ہٹائی جائیں۔ فلور ملز رہنماں نے کہا کہ پالیسیاں درست نہ کیں تو 20 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنا پڑے گی۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر