امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی زخمی‘ کنسرٹ منسوخ کردیا

نیویارک (نیشنل ٹائمز) امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی نے اپنے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ گیوین اسٹیفنی کو 17 اگست کو امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم منسوخی کی وجہ سے انہوں نے اپنے مداحوں سے معذرت بھی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیوین اسٹیفنی چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے مداحوں سے معذرت کی اور اگلے لائحہ کے بارے میں بھی بتایا۔امریکی گلوکارہ نے پیغام میں لکھا ہے کہ چوٹ کے نتیجے میں اپنے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد میں 17 اگست کو اٹلانٹک سٹی کے ایٹس ایرینا میں پرفارم نہیں کر سکوں گی۔گیوین اسٹیفنی نے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ میری ٹیم کنسرٹ کو دوبارہ شیڈول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، لوگوں کو ای میل کے ذریعے نئی تاریخوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر