اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ملک کے مرکزی بینک کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا خصوصی سکہ متعارف کروایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70برس کی تکمیل پر اسٹیٹ بینک نے 70روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا۔

ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا



