سینیٹر شیری رحمان نے پوائنٹ آف آرڈر پر فائنانس بل میں درج 203 اے کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹر شیری رحمان نے پوائنٹ آف آرڈر پر فائنانس بل میں درج 203 اے کا معاملہ اٹھا دیا۔فائنانس بل میں 203 اے کو چور دروازے سے شامل کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کو بغیر اریسٹ وارنٹ کے گرفتاری کا اختیار دیا جا رہا ہے۔یہ منی مارشل لا لگتا ہے۔میں نے یہ معاملہ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں بھی اٹھایا ہے۔کمیٹی ارکان نے متفقہ طور پر اس شق کو مسترد کیا ہے۔ فائنانس بل میں بنیادی حقوق پر حملہ کیا جا رہے۔ حکومت کو کہیں اس طرح سے شقیں فائنانس بل میں شامل نہ کریں۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر