ملک میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی (نیشنل ٹائمز) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونیکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے،جہاں سونا 2400 روپیاضافے کے بعد 257300 روپے کی ریکارڈ سطح پرجا پہنچا ہے۔ دس گرام سونے کے بھا 2057 روپے کیاضافے سے 220593روپے ہوگئے، چاندی کی فی تولہ قیمت 2900 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26 ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،فی اونس سونے کے دام 2432 ڈالر سے بڑھ کر 2458 ڈالر ہوگئے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر