اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اس کی وضاحت دے دی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جس دن ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو اس دن میں بہت پریشان تھی۔اروشی روٹیلا نے کہا کہ وہ ویڈیو میری ذاتی زندگی کی نہیں تھی، وہ فلم کا حصہ تھی، میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا اور میں خواہش کرتی ہوں کہ ایسا کسی لڑکی کے ساتھ نہ ہو۔اداکارہ نے اپنی اس گفتگو کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ اروشی روٹیلا کی ایک متنازع ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر