افغانستان میں تشدد مزید لوگوں کو بے گھر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (نیشنل ٹائمز ) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے تشدد کی وجہ سے مزید لوگ بے گھر ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ اس ممکنہ پیش رفت کے مد نظر خصوصی منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے تاکہ حالات قابو سے باہر نہ ہوں۔ افغانستان میں بے گھر افراد کی تعداد چار اعشاریہ آٹھ ملین ہے جبکہ ڈھائی ملین افغان ملک بدر ہونے پر بھی مجبور ہوئے ہیں۔ طے شدہ پروگرام کے تحت گیارہ ستمبر تک افغانستان سے تمام تر غیر ملکی افواج کا انخلا ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر