جنرل ندیم رضا کی مصری صدر سے ملاقات، فوجی تعاون کے فروغ پر اتفاق

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مصری صدر جنرل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں موجودہ فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مصر کا دورہ کیا اور مصری صدر جنرل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی، جس میں فوجی تعاون،سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اورعلاقائی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ مصری صدر نے پاکستانی مسلح افواج کیلئے نیک جذبات کااظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کااعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ مصرپاکستان کیساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے۔ جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان مصرکیساتھ موجودہ فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ندیم رضا نے مصری وزیردفاع اورتینوں مسلح افواج کیسربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں اور دفاع اورسیکیورٹی امورپربات چیت کیدوسریرانڈکی قیادت کی۔ جنرل ندیم رضا نے انتہاپسندی کے خاتمے اورعلاقائی استحکام کیلئیپاکستان کیکردارپرروشنی بھی ڈالی۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر