اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم اور جھوٹا ہے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس کی تقریر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دے دیا،عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نیسماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پرلکھا کہ تمام انسانی تنظیمیں متفق ہیں، فلسطین میں ہزاروں بچوں کو بھوک کا سامنا ہے کیونکہ اسرائیل کی انتہا پسند حکومت امداد کو روک رہی ہے۔واضح رہے کہ امریکی سینیٹر سینڈرز نے متعدد دیگر ہائی پروفائل ڈیموکریٹک سینیٹرز کے ساتھ اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کا بائیکاٹ کیا، نیتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیلیوں میں اپنی بڑھتی ہوئی غیر مقبولیت کے درمیان کانگریس میں مہم چلانے آئے ہیں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر