ہم نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں صاف شفاف الیکشن کی جہدوجہد کی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق سینیٹر سردار سیلم نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں صاف شفاف الیکشن کی جہدوجہد کی ۔کشمیر کی آزادی کا تقاصہ ہے کہ آزاد صاف شفاف الیکشن ہوں. بدقسمتی سے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آئے ۔دھاندلی سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے ۔جمہوریت عوام کی رائے کا نام ہے عمران خان کی رائے نہیں ۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات جمون کشمیر کے لوگوں کی جہدوجہد کو مطبوط کرئے گے ۔بھارتی صحافی نے کہا سری نگر کے لوگ پاکستان کے لیے مرتے تھے۔ووٹوں کو لے کر پنجاب، سرحد اور خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی حکومت استمعال کر رہی ہے، الیکشن کمیشن اس کا نوٹس لےشیڈول پہلے جاری ہوتا ہے اور ووٹر فہرستیں بعد میں آتی ہیںپی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کے لئے دباو ڈالا جا رہا ہےالیکشن کمیشن کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے آئین کے تحت کردار کو ادا کرےحالیہ اقدامات انتخابات سے قبل دھاندھلی کی کوشش ہےالیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر