سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر بخاری کی اسلام آباد مساوات بلڈنگ میں پریس کانفرنس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر بخاری کی اسلام آباد مساوات بلڈنگ میں پریس کانفرنس۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید نئیر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ہمارے ساتھ آزاد کشمیر کے کچھ امیدوار موجود ہیں۔آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن کے کردار کی بات کریں گے۔کئی مہاجرین ووٹروں کا نام لسٹ سے خارج کر دیا گیا۔جہاں ن لیگ کا وزیر اعظم ہے وہ بھی انتظامیہ کو استعمال کر رہا ہے۔الیکشن کمیشن کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ فری اور فئیر الیکشن کروانے کے پابند ہیں۔کشمیر کے انتخابات میں مہاجرین کے سیٹوں کے عہدیدار میرے ساتھ موجود ہیں ۔25 جولائی کو آزاد کشمیر کے انتخابات ہوں گے ۔33 سیٹ آزاد کشمیر جبکہ 12 مہاجرین کی نشستیں پر الیکشن ہوگا ۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے کرادر پر بات کرنا چاہتا ہوں ۔شیڈول پہلے اور ووٹ لسٹ بعد میں جاری ہوتی ہے ۔ہمارے امیدواروں کی فہرست سے اپنے حلقوں سے ووٹ خارج کردیا گیا ۔مہاجرین ووٹوں کو پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے پریشر ڈال رہا ہے ۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا وزیراعظم مشینری کے زریعے دھاندلی کی کوشش کر رہے ہیں ۔آئین کے مطابق فری اور فئیر الیکشن آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا ۔مقبوضہ کشمیر میں ہم غیر منصفانہ الیکشن پر مودی پر الزام لگاتے ہیں۔حکومت مہاجرین کی نشستوں پر مداخلت کر رہے ہیں ۔آزاد کشمیر میں ترقیاتی سکیموں اور فنڈر اور نوکریاں دی جارہی ہیں۔غیر مہاجرین کو مہاجرین کی نشت پر الیکشن لڑنے کی آئیں اجازت نہیں دیتا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر