سابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان فرخند اقبال اور لطیف عابد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ مرکزی ملزم و سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے جبکہ نیب پراسیکیوٹر مرزا عثمان مسعود اور فرخند اقبال کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ملزم فرخند اقبال کی استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی۔



  تازہ ترین   
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر