کے پی ریونیو اتھارٹی نے ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ روپے اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

پشاور (نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ روپے اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا ہے۔جاری بیا ن کے مطاپبق ریونیو اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مالی سال 2023- 24 کے دوران 41.77 ارب روپے کے محاصل اکھٹے کئے۔ اتھارٹی نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے مالی سال 2023-24 کے لئے 35 ارب روپے کا ہدف دیا گیا تھا، اس طرح ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا۔



  تازہ ترین   
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر