ایک ہفتے میں مرغی 13 روپے فی کلو مہنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور کی دال ایک روپیہ 37 پیسے مہنگی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 8 روپے سستا ہوگیا، کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے لیٹر اضافہ ہوگیا۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاک
بھارتی نوجوانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ
یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا
جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی
سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ
امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی
پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے مشترکہ عزم کا اظہار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر