غزہ جنگ نیتن یاھو کے تحفظات کی وجہ سے طول پکڑے گی، اسرائیلی سروے

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی چینل 12کی طرف سے کرائے گئے ایک رائے عامہ کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نصف سے زیادہ اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ نو ماہ سے جاری غزہ جنگ نیتن یاہو کے “سیاسی تحفظات” کی وجہ سے طول پکڑ رہی ہے۔ سروے کے مطابق 54فیصد افراد نے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اس کی وجہ نیتن یاہو کے سیاسی تحفظات ہیں،34فیصد کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر جنگ ختم نہیں ہوسکی، 12فیصد نے اس حوالے سے غیر یقینی کا اظہار کیا،جواب دہندگان میں سے 68فیصد نے کہا کہ نیتن یاہو کا جنگ سے نمٹنے کا طریقہ “خراب تھا”، اس کے مقابلے میں 28فیصد نے جنگ سے نمٹنے کے طریقے کو اچھا خیال کیا اور چار فیصد نے غیر یقینی کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر