بھارت، ہندو بلوائیوں نے اسٹیڈیم میں مسلمان کرکٹر کو قتل کردیا

گجرات(آئی این پی )بھارت میں کرکٹ بھی مذہبی تعصب کی بھینٹ چڑھ گیا،گجرات میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلمان کھلاڑیوں کی مثبت کارکردگی کو سرہانے پر سلمان وہرہ نامی تماشائی کو ہندو بلوائیوں نے بلے اور چاقوں کے وار سے قتل کر دیا۔ ہندوتوا کے حامی غنڈوں کی جانب سے مسلم کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ میں اچھامظاہرہ کرنیکی مخالفت پرماحول میں تنا پیدا ہوگیا تھا،مقامی لوگوں کا کہنا تھاکہ میچ سے پہلے ہی ہندو انتہا پسندوں نے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئیماحول کو کشیدہ بنادیا تھا۔ سلمان وہرہ نامی مسلمان تماشائی پرحملے سے قبل ہی نشے میں دھت ہندو بلوائی اسٹیڈیم میں مسلم تماشائیوں کو ہراساں کررہے تھے،مقامی لوگوں نے بتایا کہ میچ میں پانچ ہزار تماشائیوں میں محض پانچ سو مسلم تماشائی موجود تھے۔ بلوائیوں کے تشدد کے دوران متاثرہ شخص مددکے لیے پکارتا رہا،مگرہزاروں کے ہجوم میں سیکوئی بھی مددکونہ آیا,مودی کے بھارت میں نفرت اورانتہاپسندی کا شکارمسلمانوں کے حق میں اب عالمی برادری کو آواز اٹھانی ہوگی۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر