بغداد(نیشنل ٹائمز)عراقی سپریم جوڈیشل کونسل نے دہشت گردی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے داعش سے تعلق کے جرم میں 8 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید، کی سزا سنادی۔عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے مطابق 2 فرانسیسی شہریوں کو 15، 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمے میں اب تک عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے 26 فرانسیسی شہریوں کو سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔
عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 8 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی



