فضائی آلودگی کے خلاف مؤثر اقدامات ،لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں فضائی آلودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس میں 231 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رات 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اے کیو آئی 396 سے کم ہو کر 165 پر آ گیا، فضائی معیار میں دو درجے بہتری آئی،سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق لاہور کے تمام 11 ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشنز پر اے کیو آئی میں کمی ریکارڈ ہوئی، شام کے اوقات میں کم درجہ حرارت کے باوجود لاہور کا اے کیو آئی دوبارہ بڑھ کر 173 پر پہنچ گیا، دن کے دوران نمایاں بہتری کے بعد بھی فضائی معیار کی مسلسل نگرانی جاری ہے ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خلا باز محمد ذیشان سے براہ راست رابطہ، حوصلہ بڑھایا
کراچی: گھر میں سلنڈر دھماکے کے بعد عمارت منہدم، امدادی کارروائیاں جاری
ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: رضا امیری کا بڑا اعلان
پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد، حکومتی قیادت سے اہم ملاقات متوقع
ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رکھنے، امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر