تعصب مسترد، افہام و تفہیم کو فروغ د یا جا ئے ، صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم برداشت ورواداری آج پیر کومنایاجائے گا ، صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے پیغام میں سول سوسائٹی پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے میں تعصب کو مسترد کرتے ہوئے افہام و تفہیم کو فروغ دیں۔

 انہوں نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ ایسا معاشرہ تشکیل دینے میں مدد کریں جہاں ہر فرد عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزار سکے ۔ صدرمملکت نے مذہبی سکالرز، کمیونٹی رہنماؤں، ماہرین تعلیم، میڈیا اور سول سوسائٹی سے تعصب کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا علمائے کرام، اساتذہ، ذرائع ابلاغ، سول سوسائٹی، سرکاری اداروں اور ہر شہری، بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تعصب کو مسترد کریں، باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دیں۔ 



  تازہ ترین   
برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ، بروقت انصاف دیا جائے: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
پاکستان پُرامن و مستحکم افغانستان کا خواہاں، سکیورٹی خدشات دور کریں: اسحاق ڈار
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات
سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اسلام آباد میں اجلاس، وژن 2035 کی منظوری متوقع
مکہ اور مدینہ کی جانب بھیجے گئے حوثیوں کے 4 ڈرونز تباہ کر دیے، ترکی المالکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر