منشیات، انسانی اسمگلنگ، اسلحہ اور سائبر فراڈ سرحد پار جرائم ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سرحد پار جرائم کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام ، منشیات، انسانی اسمگلنگ، اسلحہ اور سائبر فراڈ سرحد پار جرائم ہیں، سید مراد علی شاہ نے کہا کہ۔۔۔

ترقی پذیر ممالک میں جرائم غربت، بدعنوانی، عدم استحکام بڑھاتے ہیں، اثاثوں کی بازیابی، مالیاتی تحقیقات جرائم نیٹ ورکس مؤثر طور پر توڑتی ہیں، پاکستان میں جرائم کی روک تھام قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے ، سندھ حکومت نے منظم جرائم، منشیات فروشوں پر کارروائی کی ہدایت کی، سیف سٹی اور اسمارٹ سرویلنس نظام جرائم کی نگرانی میں مددگار ہیں، انسانی اسمگلنگ، سائبر فراڈ، منی لانڈرنگ روکنے کو عالمی تعاون ناگزیر ہے ، عوام جعلی سرمایہ کاری اور آن لائن دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں۔



  تازہ ترین   
برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ، بروقت انصاف دیا جائے: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
پاکستان پُرامن و مستحکم افغانستان کا خواہاں، سکیورٹی خدشات دور کریں: اسحاق ڈار
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات
سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اسلام آباد میں اجلاس، وژن 2035 کی منظوری متوقع
مکہ اور مدینہ کی جانب بھیجے گئے حوثیوں کے 4 ڈرونز تباہ کر دیے، ترکی المالکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر