یوکرین کاروسی پیٹروکیمیکل پلانٹ پرڈرون حملہ،آتشزدگی

ماسکو،ٹالن(نیشنل ٹائمز)یوکرین نے روس کے شہر نزہنیکامسک پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے ، جن کے نتیجے میں صنعتی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور ملک کے بڑے پیٹروکیمیکل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ حملے میں ایک رہائشی عمارت بھی متاثر ہوئی ، تین افراد زخمی ہوئے ۔ روس کے شہر تاگانروگ میں یوکرینی حملے میں ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب ایسٹونیا نے روسی فوجی خفیہ ایجنسی جی آر یو کی جانب سے ڈرون فیکٹری کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ وزیراعظم کرسٹن کے مطابق واقعے میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا، جن کا تعلق لٹویا سے ہے ۔ایسٹونیا نے ڈرون فیکٹری کو آگ لگانے کی مبینہ روسی سازش ناکام بنانے کے بعد روس کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں یکم دسمبر سے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ کے مطابق روسی فوجی خفیہ ایجنسی جی آر یو کے حملے میں ملوث ہونے کے واضح شواہد ملے ہیں۔ 



  تازہ ترین   
برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ، بروقت انصاف دیا جائے: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
پاکستان پُرامن و مستحکم افغانستان کا خواہاں، سکیورٹی خدشات دور کریں: اسحاق ڈار
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات
سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اسلام آباد میں اجلاس، وژن 2035 کی منظوری متوقع
مکہ اور مدینہ کی جانب بھیجے گئے حوثیوں کے 4 ڈرونز تباہ کر دیے، ترکی المالکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر