سونا نکالتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

  کوہاٹ (نیشنل ٹائمز)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں سونے کی غیرقانونی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہو گئے ۔ گمبٹ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز درہ بوکاچ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں سونا نکالنے کی کوشش کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور اس کے نیچے دب گئے ۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دبے مزدوروں کی لاشیں نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیرقانونی سونے کی کان کنی کے مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، جس کے دوران غیرقانونی کان کنی میں استعمال ہونے والی تمام بھاری مشینری نذرِ آتش کر دی گئی۔ 



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
غریب، محنت کش خاندانوں کو گھر فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی ریجنل ورکشاپ کا آغاز
احمد پور شرقیہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر