اسلام آباد پولیس میں مختلف عہدوں پر6ہزار بھرتیوں کا اعلان

اسلا م آباد(نیشنل ٹائمز)انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد محمد سہیل چودھری نے اسلام آباد پولیس میں آئندہ بھرتیوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف عہدوں پر تقریباً 6 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی ۔۔۔

۔انہوں نے یہ پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا، بھرتی کا مقصد اہل اور قابل امیدواروں کو پولیس فورس کا حصہ بنانا ہے تاکہ ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جا سکے ۔ تاہم بھرتیوں کے لیے درخواستوں، اہلیت کے معیار، ا سامیوں کی تفصیلات اور شیڈول سے متعلق مزید معلومات کا باضابطہ اعلان تاحال سامنے نہیں آیا۔



  تازہ ترین   
تہران اجلاس: پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
صدر، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شہداء کو خراج عقیدت پیش
مشکلات کے باوجود کشمیری اپنے عزم، حوصلے، ثابت قدمی پر قائم ہیں: اسحاق ڈار
مصر کا دفاعی معاونت کیلئے اہم فیصلہ، سعودیہ کو فوجی امداد کی منظوری دیدی
پاکستان کا سعودیہ کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
پیپلزپارٹی نے اتفاق رائے پیدا کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہئے: یوسف رضا گیلانی
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد، دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر