چین نے بیرون ملک سرمایہ کاری کے لئے نظرثانی شدہ انتظامی قواعد جاری کر دیئے

بیجنگ (شِنہوا) چین نے جمعرات کے روز بیرون ملک سرمایہ کاری کے لئے نظرثانی شدہ انتظامی اقدامات کا اعلان کیا ہے، ان اقدامات کا مقصد ملک کی ترقی اور سلامتی کے لئے مضبوط ادارہ جاتی تحفظ فراہم کرنا ہے۔
چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کی جانب سے جاری یہ اقدامات یکم دسمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گے جو 2017 میں نافذ کئے گئے موجودہ قواعد و ضوابط کی جگہ لیں گے۔
وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق حالیہ برسوں میں چین کی بیرون ملک سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔
2025 کے اختتام تک ملک کا بیرون ملک سرمایہ کاری کا حجم تقریباً 34 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا تھا جس نے چین کو مسلسل 9 ویں سال دنیا کے سرفہرست 3 سرمایہ کاروں میں برقرار رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا:شہباز شریف
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر کر دیئے گئے
عالمی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی
صارفین کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی 50 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان
خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے: فیصل کریم کنڈی
امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنی ہونگی: ایران کا دو ٹوک مؤقف
افغان طالبان اہلکاروں کی چینی سرحد پر بھی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ
شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر