قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والا ملزم 6 سال بعد بری

لاہور (نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم سفیان عرف جگا کو چھ سال بعد بری کر دیا۔ عدالت نے مقدمے کے اندراج میں تاخیر اور گواہوں کے بیانات میں تضاد کی بنیاد پر ملزم کی رہائی کا حکم دیا۔

 جسٹس فاروق حیدر نے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق تھانہ سیالکوٹ پولیس نے ملزم کے خلاف 16 مئی 2020 کو مقدمہ درج کیا تھا۔ واقعہ 13 مئی 2020 کو پیش آیا، جس  میں رحمان علی زخمی ہوا اور بعد ازاں 19 مئی 2020 کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔عدالت نے قرار دیا کہ واقعے کے تین روز بعد مقدمہ درج کرنے میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر کی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ 



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر