امریکانے ایف35لڑاکا طیاروں کی باضابطہ پیشکش نہیں کی:سربراہ بھارتی فضائیہ

جودھ پور(نیشنل ٹائمز)بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے بھارت کو پانچویں نسل کے ایف35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی کوئی باضابطہ پیشکش نہیں کی جبکہ روس کی جانب سے ایس یو57 طیاروں کی فراہمی کی پیشکش پر بھی تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

اے پی سنگھ نے جودھ پور میں فضائی مشق ترنگ شکتی2026کی اختتامی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ روسی ایس یو57 طیاروں کے حوالے سے ماسکو کی پیشکش بھارتی فضائیہ کے علم میں ہے ، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ آیا اس طیارے کا جائزہ لیا جانا چاہیے یا نہیں۔



  تازہ ترین   
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید
صدر زرداری کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر