اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ۔۔۔
اس میں چھ پاکستانی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ شہریوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو ہدف بنانے والے حملے مکمل طور پر ناقابل قبول ، بین الاقوامی قانونی کی خلاف ورزی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔



