چین کی تائیوان خطے کو امریکی اسلحہ فروخت کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین اپنے تائیوان خطے کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اس حوالے سے اس کا موقف واضح ہے۔
ترجمان گو جیا کن نے یہ بات ذرائع ابلاغ کی ان رپورٹس کے ردعمل میں کہی جن کے مطابق تائیوان کو حال ہی میں امریکہ سے خریدے گئے 2 ایف 16 وی لڑاکا طیارے موصول ہوئے ہیں اور رواں سال مزید 64 طیارے لینے کا منصوبہ ہے۔
گو جیا کن نے کہا کہ امریکہ کو دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات میں طے پانے والی اہم مشترکہ مفاہمت پر عملدرآمد کرنا چاہیے، ایک چین کے اصول اور چین اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے تین مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرنی چاہیے اور تائیوان کے معاملے پر محتاط طرز عمل اختیار کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ تائیوان کا معاملہ چین کا اندرونی معاملہ ہے جسے خود چینی عوام نے حل کرنا ہے اور اس میں کسی بیرونی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں۔



  تازہ ترین   
تہران اجلاس: پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
صدر، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شہداء کو خراج عقیدت پیش
مشکلات کے باوجود کشمیری اپنے عزم، حوصلے، ثابت قدمی پر قائم ہیں: اسحاق ڈار
مصر کا دفاعی معاونت کیلئے اہم فیصلہ، سعودیہ کو فوجی امداد کی منظوری دیدی
پاکستان کا سعودیہ کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
پیپلزپارٹی نے اتفاق رائے پیدا کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہئے: یوسف رضا گیلانی
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد، دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر