مکاؤ میں قومی دن کی 7 روزہ تعطیلات کے دوران 54 لاکھ تک سرحدی آمدورفت متوقع

مکاؤ (شِنہوا) چینی مین لینڈ میں یکم سے 7 اکتوبر تک قومی دن کی 7 روزہ تعطیلات کے دوران مکاؤ کے تمام سرحدی چوکیوں سے مسافروں کی آمدورفت 52 لاکھ سے 54 لاکھ تک پہنچنے کی توقع ہے جبکہ یومیہ اوسط آمدورفت 7لاکھ 40 ہزار سے 7لاکھ 70 ہزار تک رہنے کا امکان ہے۔
پبلک سکیورٹی پولیس فورس (سی پی ایس پی) کے مطابق مسافروں کی آمدورفت کا سب سے زیادہ رش 3اور 4 اکتوبر کو متوقع ہے۔ ان دنوں یومیہ آمدورفت 8 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔
سی پی ایس پی نے کہا کہ سیاحتی مقامات پر ہجوم کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے اور ژوہائی اور ہانگ کانگ کے ساتھ مسافروں اور گاڑیوں کی تازہ معلومات کا تبادلہ کیا جائے گا تاکہ رش کی پیشگی صورتحال کا اندازہ لگا کر ضروری انتظامات کئے جا سکیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر