نیتن یاہو کا دورہ امارات،خبر نشر کرنے پر اسرائیلی چینل کیخلاف شکایت درج

یروشلم(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے متحدہ عرب امارات کے مبینہ دورے کی خبر نشر کرنے پر اسرائیل کی داخلی سلامتی کی ایجنسی نے ٹی وی چینل کے خلاف شکایت درج کرا دی۔

وزیراعظم کے دفتر کے مطابق شن بیت نے چینل 12 کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔دونوں حکومتوں نے باضابطہ طور پر دورے کی تصدیق نہیں کی، تاہم اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا پیر کا بیان اسرائیل کی جانب سے پہلا اعتراف ہے ۔ دفتر نے کہا کہ خبر سامنے آنے سے وزیراعظم، ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سکیورٹی حکام پر مشتمل وفد کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
اقوام متحدہ کے ماہرین کا امریکا سے تارکین وطن کی تیسرے ممالک منتقلی روکنے کا مطالبہ
ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ
غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ
ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید
پی ٹی آئی واضح کرے وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا افغانستان کے ساتھ ؟ وفاقی وزرا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر