اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا۔پیر کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 389روپے 3 پیسے فی لٹر مقرر کر دیگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت404 روپے 97پیسے فی لٹر ہوگئی ۔
پٹرول 2.27روپے ، ڈیزل3روپے 56پیسے فی لٹر سستا



