وفاقی سرکاری ملازمین کے زیر کفالت بچوں کو وظائف دینے کا فیصلہ

کراچی (نیشنل ٹائمز) حاضر سروس، ریٹائرڈ اور مرحوم وفاقی ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے ۔ چیف ویلفیئر آفیسر کے مطابق سرکاری ملازمین کے زیر کفالت سکول، کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے بچوں کو وظائف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔یہ وظائف تعلیمی سال 2026-27 کے لیے ہوں گے ۔۔۔

درخواست فارم دفتر حکومت پاکستان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، بلاک نمبر 66-A پاکستان سیکرٹریٹ صدر کراچی سے 31 اکتوبر 2026 تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس فیصلے کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے زیر کفالت بچے تعلیمی وظائف کے اہل قرار پائے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
اقوام متحدہ کے ماہرین کا امریکا سے تارکین وطن کی تیسرے ممالک منتقلی روکنے کا مطالبہ
ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ
غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ
ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید
پی ٹی آئی واضح کرے وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا افغانستان کے ساتھ ؟ وفاقی وزرا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر