چین کو امید ہے امریکہ تائیوان کے معاملہ کو احتیاط سے سنبھالے گا، چینی صدر

واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ امریکی فریق “تائیوان کی آزادی” کی مخالفت کے درست مئوقف پر قائم رہے گا اور تائیوان کے معاملہ کو احتیاط سے سنبھالے گا تاکہ دوطرفہ تزویراتی تعاون اور چین-امریکہ تعلقات کی ترقی کے لیے مضبوط بنیاد رکھی جا سکے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی بات چیت کے دوران شی نے یہ بھی کہا کہ قومی اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے حوالے سے چین کا مئوقف بالکل واضح ہے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزادکشمیر کے نئے صدر منتخب
دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے
وزیراعظم کی یورپی کونسل و یورپی کمیشن کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت
چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی
محسن رضائی کی خطے کے ممالک کو امریکی پابندیوں میں شمولیت پر سخت وارننگ
امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا روز، تہران نے شرائط واشنگٹن تک پہنچادیں
پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر