کشمیر کونسل کی4نشستوں پر 12 اکتوبر کو پولنگ ، شیڈول جاری

مظفرآباد (نیشنل ٹائمز) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے کشمیر کونسل کی خالی 4 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ،نشستوں پر پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی۔

 امیدواران کے کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر صبح 9 سے 2 بجے تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے جاسکیں گے ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 2 اکتوبر صبح 10 بجے ہوگی، کاغذات مسترد   ہونے کے خلاف اپیل 5 اکتوبر صبح 9 سے 12 بجے تک دائر کی جاسکے گی۔اپیلوں پر سماعت 6 اکتوبر صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی اپیل پر فیصلے بھی 6 اکتوبر کو سنائے جائیں گے ۔دستبردار ہونے والے امیدواران 7 اکتوبر تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے ، امیدواران کی حتمی فہرست 9 اکتوبر کو جاری ہوگی،12 اکتوبر کو قانون ساز اسمبلی ہال میں پولنگ ہوگی ، پولنگ کا وقت صبح 10 سے دن 1 بجے تک مقرر کیا گیا ، گنتی کے بعد فوری نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزادکشمیر کے نئے صدر منتخب
دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے
وزیراعظم کی یورپی کونسل و یورپی کمیشن کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت
چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی
محسن رضائی کی خطے کے ممالک کو امریکی پابندیوں میں شمولیت پر سخت وارننگ
امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا روز، تہران نے شرائط واشنگٹن تک پہنچادیں
پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر