آرمینیا کو یورپی یونین کی رکنیت ملنا مشکل ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو (نیشنل ٹائمز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لارؤف نے کہا ہے کہ آرمینیا کیلئے یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنا مشکل ہے، اس کا یورپی یونین میں شمولیت کا امکان فی الحال واضح نہیں۔

سرگئی لارؤف کے مطابق ترکیہ اور سربیا کئی دہائیوں سے یورپی یونین کی رکنیت کے منتظر ہیں، اس لیے آرمینیا کیلئے بھی یورپی یونین میں شمولیت کا عمل آسان نہیں ہوگا۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر آرمینیا کے عوام یورپی یونین کو اپنے مستقبل کے طور پر دیکھتے ہیں تو روس اس کی مخالفت نہیں کرے گا۔

سرگئی لارؤف کا مزید کہنا تھا کہ آرمینیا کی یورپی یونین میں شمولیت کے امکانات کے بارے میں فی الحال کوئی واضح صورتحال موجود نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا گرین پر مستقل کنٹرول، معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ مالی و عسکری لحاظ سے نقصان اٹھا رہا ہے، ٹرمپ
ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کے اعدادو شمار سے زیادہ ہونے کا انکشاف
سعودی سول ڈیفنس نے مختلف شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری کر دیا
پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی، ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
جنوبی کوریا کا امریکا اور اسرائیل کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں فوج بھیجنے سے انکار
آرمینیا کو یورپی یونین کی رکنیت ملنا مشکل ہے، روسی وزیر خارجہ
کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر