چین میں یوآن مالیت کے قرضوں میں جنوری سے اگست کے دوران 104.4 کھرب یوآن کا اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے پہلے 8 ماہ کے دوران چین کے یوآن میں دیئے گئے قرضوں میں 104.4 کھرب یوآن (تقریباً 15.4 کھرب امریکی ڈالر) کا اضافہ ہوا۔
پیپلز بینک آف چائنہ کے مطابق اگست کے اختتام تک یوآن میں جاری قرضوں کا حجم 2823.5 کھرب یوآن رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.9 فیصد زیادہ ہے۔
رقم کی رسد کا ایک وسیع پیمانہ ایم 2، جس میں زیر گردش نقد رقم اور تمام ڈیپازٹس شامل ہیں، گزشتہ ماہ کے اختتام تک سالانہ بنیاد پر 7.5 فیصد بڑھ کر 3568.1 کھرب یوآن ہو گیا۔
ایم 1، جس میں زیر گردش کرنسی، کاروباری اداروں کے ڈیمانڈ ڈیپازٹس، ذاتی ڈیمانڈ ڈیپازٹس اور غیر بینکاری ادائیگی کے اداروں کو موصول ہونے والی رقوم شامل ہیں، اگست کے اختتام تک 1157.7 کھرب یوآن تک پہنچ گیا، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 4.1 فیصد زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رکھا جانا چاہئے: جسٹس امین الدین خان
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینے کا اعلان
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور دھچکا، پٹرول مزید 4 روپے 42 پیسے مہنگا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے مثبت پیغام ہے: ترک صدر
یمن کی صورتحال پر گہری نظر، حوثیوں سے براہ راست مذاکرات جاری ہیں: جے ڈی وینس
آئین پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا محافظ ہے: وزیراعظم کا یوم جمہوریہ پر پیغام
ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر