پاکپتن(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تاریخی جنگل ڈل وریا م میں جدید ترین خوبصورت سفاری پارک زو بنانے کی منظوری دیدی۔
سردار منصب علی ڈوگر کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پہلے ہی ڈل وریام جنگل میں ایک ہزار ایکڑ پر شجر کاری کا سلسلہ جاری ہے اور مزید پانچ سو ایکڑ پر شجر کاری کی جائے گی۔



