شدید بارش،دہلی ایئرپورٹ واٹر پارک بن گیا،پروازوں کا رخ تبدیل

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)نئی دہلی میں ہونے والی شدید بارشوں نے نظام زندگی معطل کرکے رکھ دیا یہاں تک کہ ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہونے والا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی تالاب بن گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے باعث دہلی آنے والی 5 پروازوں کا رخ بھی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بجائے لکھنؤ ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جس سے فضائی آپریشن بھی متاثر ہوئے ۔ایئرپورٹ پر پھنسنے والی ایک مسافر منسی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ 



  تازہ ترین   
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر