نیپال سیلاب، ہلاکتیں 1280 ہوگئیں، 5624 افرادتاحال لاپتا

کٹھمنڈو(نیشنل ٹائمز)چین نیپال سرحد پر تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1280 ہوگئی جبکہ 5624 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

نیپال کی ڈیزاسٹر اتھارٹی کے مطابق ملک میں 1259 افراد ہلاک اور 5083 لاپتا ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا نے تبت میں21 ہلاکتوں اور 541 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ 26 اگست کو آنے والی قدرتی آفت کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، تاہم بڑے پیمانے پر تباہی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر