ایران :میڈیا سے گفتگو کرنے پر برطانوی شہری کی سزا میں مزید 2 سال کا اضافہ

لندن(نیشنل ٹائمز)ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی شہری کریگ فورمین کی 10 سالہ سزا میں میڈیا سے گفتگو کرنے پر مزید دو سال کا اضافہ کر دیا گیا۔۔۔

فورمین کے بیٹے جو بینیٹ کے مطابق ان کے والد اور اہلیہ لنڈسے کو 2025 میں ایران میں دوران سفر گرفتار کیا گیا تھا ۔ خاندان کا کہنا ہے کہ فورمین کو وکیل سے ملاقات کا کہہ کر عدالت لے جایا گیا، جہاں اضافی سزا سنائی گئی۔ دونوں میاں بیوی مئی سے احتجاجاً بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی صحت بگڑ رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
ہمارے مفادات اور تقدیریں پہلے سے زیادہ جڑی ہیں: ایرانی صدر کا یوم آزادی پر پیغام
روس اور پاکستان کے تعلقات کامیابی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں: ولادیمیر پوتن
وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر مستونگ میں حملہ، 6 پولیس اہلکار زخمی
یوم آزادی: مسلح افواج کا تحریک پاکستان کے بانی رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش
پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل اور مؤثر نظام موجود ہے: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
پانی ہماری ریڈ لائن، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم
ترک نائب صدر کی یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، لازوال محبت کا اظہار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر