بھارت :سیمی کنڈکٹر پروگرام کیلئے 13 ارب ڈالر مختص

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت نے مقامی سطح پر سیمی کنڈکٹر چپس کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے 13 ارب ڈالر سے۔۔

 زائد مالی معاونت پر مشتمل نئے پروگرام کی منظوری دے  دی۔ “سیمیکون 2.0” منصوبے کا مقصد درآمدات پر انحصار کم کرنا، عالمی کمپنیوں کو بھارت میں  سرمایہ کاری کی ترغیب دینا اور ملک کو الیکٹرانکس کی عالمی صنعت کا مرکز بنانا ہے ۔ حکام کے مطابق پروگرام کے تحت مقامی سیمی کنڈکٹر نظام کو مضبوط بنانے ، اہم خام مال کی پیداوار اور چپ بنانے والی فیکٹریوں کے قیام پر توجہ دی جائے گی۔ بھارت میں سیمی کنڈکٹر مارکیٹ حجم 2030 تک 100 سے 110 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
ہمارے مفادات اور تقدیریں پہلے سے زیادہ جڑی ہیں: ایرانی صدر کا یوم آزادی پر پیغام
روس اور پاکستان کے تعلقات کامیابی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں: ولادیمیر پوتن
وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر مستونگ میں حملہ، 6 پولیس اہلکار زخمی
پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل اور مؤثر نظام موجود ہے: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
پانی ہماری ریڈ لائن، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم
یوم آزادی: مسلح افواج کا تحریک پاکستان کے بانی رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش
ترک نائب صدر کی یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، لازوال محبت کا اظہار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر