رکن اسمبلی،میڈیا شخصیت کا معاملہ سختی سے حل کیا جائیگا،وزیراعلیٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی اور میڈیا شخصیت کا معاملہ ایک ذاتی مسئلہ ہے ، اسے میرٹ اور قانون کے مطابق سختی سے حل کیا جائے گا ،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کسی بھی خاتون کو ہراساں کرنے ،دھمکیاں دینے یا استحصال کرنے کی کوشش میں ملوث پائے جانے والے کو نہیں بخشوں گی ،کوئی بھی فرد قانون سے بالاتر نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے اپنے فرائض آزادانہ، غیر جانبداری اور آئین و قانون کے مطابق سرانجام دیں گے ،عورت کا استحصال کرنے کی کسی بھی کوشش کا سختی سے مقابلہ کیا جائے گا۔مریم نواز نے کہا کہ اس میں ملوث ہر شخص اس کو ایک واضح اور سنجیدہ وارننگ سمجھیں،سیاسی دباؤ ڈالنے ، اثر و رسوخ کا غلط استعمال کرنے ، یا ذاتی مواد کو عوامی طور پر جاری کرنے کی دھمکیوں کے ذریعے عورت کا استحصال کرنے کی کسی بھی کوشش کا سختی سے مقابلہ کیا جائے گا۔ 



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر، سپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، امن عمل پر تبادلہ خیال
بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید
ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ
سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار
سلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور
انتہائی افزودہ یورینیم واشنگٹن کے حوالے کرنا ناممکن ہے، اسماعیل بقائی
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر