قومی اسمبلی اجلاس کورم کی نذر، ملتوی کرنا پڑا، ایجنڈا مکمل نہ ہوسکا

 اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر ہوگیا جس کے باعث ایوان کی کارروائی آج صبح گیارہ بجے تک ملتوی کرنا پڑی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی  اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرانے پر مطلوبہ کورم پورا نہ نکلا جس کے باعث ڈپٹی سپیکر نے پندرہ منٹ کے لیے اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی۔ بعد ازاں اجلاس دوبارہ شروع کیا گیا تو ڈپٹی سپیکر نے دوبارہ گنتی کرانے کی ہدایت کی تاہم دوسری مرتبہ بھی کورم پورا نہ ہوسکا۔جس پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس آج صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔ اجلاس ملتوی ہونے کے باعث ایجنڈا بھی نہ لیا جاسکا حالانکہ آج پرائیویٹ ممبر ڈے تھا۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر