کوئٹہ میں 30روز کیلئے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144کے تحت موٹرسائیکل پر ڈبل سواری ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات ،دھرنوں ،جلوسوں اورریلیوں پر30روز کیلئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144نافذ کردی جس کے تحت موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی ، پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات ، جلسے ،جلوس اور ریلیوں اور منہ کو مفلر ماسک یا کسی دوسرے ذرائع سے ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران
ٹرمپ کی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات، ایران کو جلد فیصلہ کرنے کا انتباہ
وزیر خزانہ کی عالمی بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال
گندم اور گیس کی ترسیل پر زیادتی ہو رہی ہے: گورنر، وزیراعلیٰ کے پی
اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِ مملکت خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم
پاکستان کا سندھ طاس معاہدے بارے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اظہار اطمینان
ایرانی صدر کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر